ہمارے بارے میں

حج اور عمرہ تمام مسلمانوں کاایک دینی فریضہ ہے۔ ہمارانصب العین تمام مسلمانوں کو، خواہ وہ صاحب مال ہوں یاغریب، سب کواللہ کے گھر کعبہ اور اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ ¿ اطہر مدینہ کی زیارت کرنے میں بھرپور تعاون کرناہے ،تاکہ اسلامی معاشرے میں ایمان کی پختگی اور محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاجذبہ قائم رہے۔ ہمارامقصد ہندوستان کے موجودہ معاشی بحران کے وقت اپنے اُن تمام بھائیوں ا ور بہنوںکے سامنے عمرہ کے لئے ایک عمدہ اور آسان پلیٹ فارم مہیا کرناہے ، جن کے دلوں میں زیارتِ حرمین شریفین کاشوق موجزن ہے۔

ہمارے معاشرے میں ایسے افراد بڑی تعداد میں موجودہیں جن کے دلوں میںعمرہ اور حرمین شریفین کی زیارت کاشوق موجود ہوتاہے لیکن وہ اس کے اخراجات کی یکمشت ادائیگی نہ کرپانے کی وجہ سے حرمین شریفین کی زیارت کاشوق اپنے دل میں بسائے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں۔ ایسے افراد حرمین شریفین کی زیارت سے محروم نہ رہنے پائیں ،یہی ہمارا نصب العین ہے۔

صفا مروہ ٹریولس پرائیویٹ لمیٹڈ عمرہ کے اخراجات کی یکمشت ادائیگی سے قاصر افراد کوعمرہ کی سعادت سے فیضیاب کرنے کی غرض سے آپ کے سامنے ایک آسان نقشہ پیش کررہاہے۔ امید ہے کہ درد مند حضرات اس کوپسند فرمائیںگے اور اپنے اپنے علاقے سے ایسے تمام افراد کی رہبری کریں گے جو اس عمرہ کرنے کے مشتاق ہیں۔

اس سے پہلے کہ دیرہوجائے ،آپ جلد رجسٹریشن کرائیں اور حرمین شریفین کی زیارت کرنے کے لئے تیار ہوجائیں نیز عمرہ کے مشتاق دوسرے لوگوںکی رہنمائی کرکے مزیداجر وثواب کے مستحق ہوں۔

हमारे बारे में

अज़ीज़ दोस्तो!

अस्सलामो अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बरकातुहू!

हज हम तमाम मुसलमानों के दीनी फ़राइज़ का एक ‘बुनियादी हिस्सा’ है और उमरा करना सुन्नत है। हमारा मक़सद तमाम मुसलमानों को अल्लाह के घर की ज़ियारत और अल्लाह के हबीब हज़रत मुहम्मद (सल्ल0) के रौज़े की ज़ियारत करने में भरपूर तआवुन करना है ताकि इस्लामी समाज में ईमान की पुख़्तगी और मुहब्बते रसूल (सल्ल0) का जज़्बा क़ायम रहे। आज हिन्दुस्तान में आर्थिक तंगी के वक़्त हम अपने तमाम मुस्लिम भाइयों और बहनों, जिनके दिलों में ज़ियारते हरमैन शरीफ़ैन की ख़्वाहिश का समन्दर उबाल मार रहा है, इस ख़्वाहिश को पूरा करने के लिये एक आसान और सस्ता प्लेटफार्म आप हज़रात को देना है।

हमारे समाज में ऐसे लोग बहुत ज़्यादा मौजूद हैं जिनके दिलों में उमरा करने और हरमैन शरीफ़ैन की ज़ियारत का शौक मौजूद है लेकिन इस सिलसिले में होने वाले खर्च की एक साथ अदायगी नहीं कर सकते और हरमैन शरीफै़न की ज़ियारत का शौद दिल में बसाये इस दुनिया से चले जाते हैं, ऐसे लोग उमरा जैसी अज़ीम इबादत से महरूम न रहने पायें यही हमारा मकसद है।

सफ़ा मरवा ट्रैवेल्स प्रा0लि0 उमरा के ख़र्ज की एक साथ अदायगी न कर पाने वाले लोगों को उमरा कराने के लिये आपके सामाने आसान नक्शा पेश कर रहा है। उम्मीद है कि दर्दमन्द हज़रात इसको पसन्द फ़रमायेंगे और अपने अपने इलाके के तमाम लोगों का भी मार्गदर्शन करेंगे जिनके दिलों में उमरा करने की ख़्वाहिश मौजूद है।

ख़्वाहिशमन्द हज़रात हमारे आफ़िस या अपने इलाके के डी0एल0ओ0 से सम्पर्क कर अधिक जानकारी प्राप्त कर सकते हैं।

PACKAGE I

ہرماہ -/3800 روپئے کی ادائیگی پر عمرہ کرنا ہوا اب اور بھی آسان

چوتھا مہینہ

3800@&

تیسرا مہینہ

3800@&

دوسرا مہینہ

3800@&

پہلا مہینہ

3800@&

آٹھواں مہینہ

3800@&

ساتواں مہینہ

3800@&

چھٹا مہینہ

3800@&

پانچواں مہینہ

3800@&

بارہواں مہینہ

3800@&

گیارہواں مہینہ

3800@&

دسواں مہینہ

3800@&

نواں مہینہ

3800@&

کل جمع رقم -/45600 مع ٹیکس
عمرہ کے لئے روانگی

PACKAGE II

ہرماہ -/1900 روپئے کی ادائیگی پر عمرہ کرنا ہوا اب اور بھی آسان

چوتھا مہینہ

1900@&

تیسرا مہینہ

1900@&

دوسرا مہینہ

1900@&

پہلا مہینہ

1900@&

آٹھواں مہینہ

1900@&

ساتواں مہینہ

1900@&

چھٹا مہینہ

1900@&

پانچواں مہینہ

1900@&

بارہواں مہینہ

1900@&

گیارہواں مہینہ

1900@&

دسواں مہینہ

1900@&

نواں مہینہ

1900@&

تیرہواں مہینہ

1900@&

چودہواں مہینہ

1900@&

پندرہواں مہینہ

1900@&

سولہواں مہینہ

1900@&

سترہواں مہینہ

1900@&

اٹھارہواں مہینہ

1900@&

انیسواں مہینہ

1900@&

بیسواں مہینہ

1900@&

اکیسواں مہینہ

1900@&

بائیسواں مہینہ

1900@&

تئیسواں مہینہ

1900@&

چوبیسواں مہینہ

1900@&

کل جمع رقم -/45600 مع ٹیکس
عمرہ کے لئے روانگی

544 KA/1 First Floor, R.G. Complex, Balaganj Chauraha,
Lucknow-226003

+91-7499117499, +91-8112477771, 0522-2407233

contact@safamarwa.co.in